Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

’دیوسائی پہنچنا مشکل لیکن اس کا نظارہ جنت سے کم نہیں‘

دنیا کا دوسرا بلند ترین میدان دیوسائی مکمل طور پر برف سے ڈھک گیا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق سیاح یہاں مشکل سے پہنچتے ہیں تاہم ان کے لیے دیو سائی کا نظارہ انتہائی دلکش اور حیرت انگیز ہوتا ہے۔ دیکھیے شاہد کمال کی رپورٹ

شیئر: