Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026
ہفتہ ، 26 ستمبر ، 2026 | Saturday , September   26, 2026

قطر کیلئے سلویٰ چوکی بند

جدہ .... قطر اور سعودی عرب کی سرحدوں کو جوڑنے والی سلویٰ بری چوکی منگل کو بند کردی گئی۔ سعودی عرب نے فیصلہ کیا تھا کہ قطر کے ساتھ زمینی، فضائی اور سمندری راستے بند کردیئے جائیں گے۔ فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا۔

شیئر: