Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

انڈیا میں دنیا کے ’سب سے بڑے‘ سولر انرجی پارک کی تعمیر

انڈیا کے متنازع ارب پتی گوتم اڈانی دنیا کا سب سے بڑا سولر انرجی پارک ریاست گجرات میں بنا رہے ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ بندرگاہوں، ایئرپورٹس، میڈیا اور توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والے گوتم اڈانی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ قریبی روابط سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو
 

شیئر: