Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

شاہ بحرین آج جدہ پہنچیں گے

جدہ .... بحرینی فرمانروا شیخ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ آج بدھ کو شاہ سلمان سے ملاقات کیلئے جدہ پہنچیں گے۔ وہ علاقائی و بین الاقوامی حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کرینگے۔ بحرینی فرمانروا جمعرات کو مصر کے سرکاری دورے پر قاہرہ پہنچیں گے جہاں وہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ سربراہ کانفرنس منعقد کرینگے۔ عرب رہنماﺅں کی یہ ملاقاتیں دہشتگردی کی سرپرستی پر قطر کے ساتھ تمام تعلقات منقطع کرنے کے فیصلے کے تناظر میں ہورہی ہیں۔ 
 

شیئر: