Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

یو اے ای میں سب سے بڑے ٹی20 ٹورنامنٹ کا آغاز

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا سب سے بڑا ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ جمعے سے شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ مزید تفصیلات یو اے ای سے کاشان تمثیل کی اس رپورٹ میں

شیئر: