Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

برفباری میں آئفل ٹاور کا نظارہ دلکش، سیاحوں کی آمد

دنیا کے بیشتر ممالک کی طرح فرانس میں بھی سردی کی شدید لہر جاری ہے اور پیرس میں ہونے والی برفباری نے مشہور آئفل ٹاور کے حسن میں مزید اضافہ کر دیا ہے جس کا نظارہ کرنے کے لیے سیاح وہاں پہنچ رہے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: