Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   30, 2026
بدھ ، 30 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   30, 2026

قیدیوں کی ووٹنگ، الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ کا کہا ہے: کراچی سینٹرل جیل

کراچی کی سینٹرل جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ عماد حسین چانڈیو کہتے ہیں کہ جیل میں قیدیوں کو ووٹنگ کی سہولت نہیں دی جاتی اور الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ کی ہدایات دی ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: