Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

تفریحی مقام نہ لگژری ہوٹل، مظفر گڑھ کے دُلہا دُلہن کا تھانے میں فوٹوشوٹ

پاکستان میں شادی بیاہ کے ٹرینڈز بدلتے جا رہے ہیں اور اب دلہا دلہن اپنے فوٹوشوٹ کے لیے یا تو تفریحی مقامات کا رُخ کرتے ہیں یا لگژری ہوٹلز اور سٹوڈیوز جاتے ہیں۔ لیکن مظفرگڑھ میں دلہا زندگی کے یادگار لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرنے کے لیے دلہن کو لے کر تھانے پہنچ گیا۔ دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: