Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

’ویزے کا تقاضا‘، طورخم بارڈر پر سینکڑوں ٹرک پھنس گئے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی کی وجہ سے طورخم بارڈر پر اس وقت سینکڑوں ٹرک پھنسے ہوئے ہیں۔ پاکستانی حکام کے ویزے اور پاسپورٹ کے مطالبے پر ٹرک ڈرائیورز نالاں ہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: