Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

کانکنی کے شعبے میں سعودی کارکنان کی شرح 69.5 فیصد

اس شعبے میں کل ملازمین کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 800 ہے (فوٹو: الاقتصادیہ)
سعودی عرب میں کانکنی کے شعبے میں 2023 کی تیسری سہ ماہی کے آ خر میں سعودی کارکنان کی شرح 69.5 فیصد ہوگئی۔ کل ملازمین ایک لاکھ 60 ہزار 800 ہیں۔ 
الاقتصادیہ نےسرکاری اعدادووشمار کے حوالے سے بتایا کانکنی کی اقتصادی سرگرمیوں اور کانوں سے متعلقہ سرگرمیوں سے منسلک سعودیوں کی تعداد ایک لاکھ  16 ہزار 6 جبکہ غیرملکیوں کی تعداد 49 ہزار170 تھی۔ 
اس شعبے میں ملازم خواتین کی تعداد 9331 ہے۔ ان میں 8568 سعودی اور763 غیرملکی ہیں۔ 

شیئر: