Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

پاکستان میں پیٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی نہیں کی گئی (فوٹو: اے ایف پی)
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کر دی ہے اور اس کا اطلاق 15 جنوری کی رات 12 بجے سے ہوگا جو 15 دن کے لیے ہوگا۔
پیر کی رات وزارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فی لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت 259.34 روپے ہو گی۔ اس سے قبل فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 267.34 تھی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی نہیں کی گئی اور یہ 276.21 روپے پر برقرار رہے گی۔

شیئر: