Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

آسٹریلیا میں ’دنیا کا پہلا‘ 301 انچ کا فولڈنگ ٹی وی تیار

آسٹریلیا کی ایک کمپنی نے ’دنیا کا پہلا‘ فولڈنگ ٹی وی تیار کیا ہے جو استعمال نہ ہونے کی صورت میں خود فولڈ ہو جاتا ہے۔ اس ٹی وی کی اور کیا خصوصیات ہیں اور اس کی قیمت کیا ہے؟ دیکھیے روئٹرز کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: