Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

تھائی لینڈ: ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے روشنیوں کا سب سے بڑا میلہ

تھائی لینڈ میں سب سے بڑے میلے ’نساٹا‘ کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 20 مختلف مقامات کو برقی قمقموں سے روشن کیا گیا ہے۔ یہ میلہ دارالحکومت بینکاک سے تقریباً 80 منٹ کے فاصلے پر واقع صوبہ رتچابوری میں منعقد کیا گیا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: