Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
تازہ ترین

سائنس فیوز: ’رٹہ نہیں تجربات سے بچوں کی سائنس سے دوستی‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=8jBJgD-sGlc [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/8jBJgD-sGlc.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
’سائنس فیوز‘ کے نام سے پراجیکٹ پاکستان میں پسماندہ طبقے کے بچوں کو سائنس کی تعلیم دیتا ہے اور ان کے لیے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کراتا ہے۔ اس پراجیکٹ کے تحت بچوں کو سائنس کے قوانین اور تجربات مختلف شوز کے ذریعے سکھائے جاتے ہیں۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

شیئر: