Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

دمام بندرگاہ کے کنٹینروں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

’آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا‘ ( فوٹو: سبق)
محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ دمام کے کنگ عبد العزیز بندرگاہ کے کچھ کنٹینروں میں آگ لگ گئی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ ’آگ پر فوری طور پر قابو پالیا گیا ہے‘۔
محکمہ شہری دفاع نے واقعہ کی تصاویر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا‘۔

شیئر: