Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

انتخابات میں وقت کم لیکن نواز شریف کے حلقے این اے 130 میں خاموشی

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے حلقہ این اے 130 میں ابھی تک کسی بھی سیاسی جماعت نے انتخابی مہم کا آغاز نہیں کیا ہے۔ اس حلقے کو نواز شریف کا آبائی حلقہ بھی کہا جاتا ہے جبکہ ان کے مدمقابل ڈاکٹر یاسمین راشد بھی اسی حلقے سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی ویڈیو

شیئر: