Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی عرب میں سنیچر کو سونے کے نرخ بڑھ گئے

21 قیراط ایک گرام سونا 216.20 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر 13 جنوری 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 216.20 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ جمعے کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 214.63 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 247.09 ریال، 22 قیراط ایک گرام 226.50 اور 18 قیراط 185.31 ریال رہی ہے۔
21 قیراط 8 گرام گنی 2,075.52 ریال، 22 قیراط 2,174.36 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام  گنی کی قیمت 2,372.02 ریال رہی۔
جبکہ ایک کلوگرام سونا سنیچر کو 248,815.53 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: