Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

انجن 125 کا اور سٹائل ہارلے ڈیوڈسن جیسا، ’پنڈی بوائز کسی سے کم نہیں‘

راولپنڈی کے ایک نوجوان نے 125 موٹر سائیکل کے انجن کے ساتھ ’ہارلے ڈیوڈسن‘ موٹر سائیکل تیار کیا ہے۔ اسے بنانے میں کتنا وقت لگا اور کتنی رقم خرچ ہوئی؟ مزید دیکھیے راولپنڈی سے حارث خالد کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: