Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کابل میں ہندوستانی سفیر کے گھر پر راکٹ حملہ

کابل۔۔۔۔افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منگل کو ہندوستانی سفیر من پریت ووہراکی سرکاری رہائش پر ایک راکٹ آکر لگا۔یہ راکٹ کسی نامعلوم مقام سے فائر کیا گیا تھااور یہ صبح سوا گیارہ بجے ڈپلومیٹک زون میں واقع سفیر کی رہائش کے والی بال کورٹ میں آکر گرا۔ گھر میں موجود کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔دریں اثنا کابل کے ایک اور علاقے میں ہونیوالی امن کانفرنس اجلاس میں 23ملکوں کے نمائندے شریک ہیں جس میں افغانستان میں قیام امن پر غور کیا جارہا ہے۔اجلاس کا افتتاح صدر اشرف غنی نے کیا تھا۔

شیئر: