Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

کمپیوٹر کے دور میں ٹائپ رائٹر کا شوق، ’میرے بعد مشکل ہو گا‘

کمپیوٹر کی ایجاد نے دنیا میں بہت کچھ بدل کر رکھ دیا ہے لیکن آج بھی کچھ افراد ماضی کی نشانیوں کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ راولپنڈی کے طاہر غزنوی اپنے والد کے ٹائپ رائٹرز کے 72 برس پرانے کاروبار کو کسی نہ کسی طرح زندہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مزید جانیں حذیفہ راٹھور کی اس رپورٹ میں

شیئر: