Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025
تازہ ترین

سعودی وزیر اسلامی امور سے بوسنیا ہر زیگوینا کے مفتی اعظم کی ملاقات

ملاقات میں مسلم امور سے متعلق موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ( فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر برائے اسلامی امور عبداللطیف بن عبدالعزیز آل شیخ سے بدھ کو ریاض میں بوسنیا ہر زیگوینا کے مفتی اعظم شیخ حسین کاوازوچ اور ان کے وفد کاخیرمقدم کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں بوسنیا اورہرزیگوینا اور بلقان خطے کے دیگر ممالک میں مسلم امور سے متعلق موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

شیئر: