Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

امیر کویت ،شاہ سلمان سے آج ملاقات کریں گے

کویت سٹی:امیر کویت شیخ صباح الاحمد جابر الصباح آج منگل کو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کرنے سعودی عرب پہنچیں گے۔ وہ شاہ سلمان کے ساتھ خلیجی بحران اور تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ قبل ازیں امیر کویت نے شاہ سلمان کے مشیر خاص اور مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل سے کویت میں ملاقات کی۔ بعد ازاں امیر کویت نے قطر کے فرمانروا شیخ تمیم سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے پیچیدہ صورتحال پر قابو پانے کی ہدایت کی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: