Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

یاسر شاہ کا کینٹ کاونٹی سے معاہدہ

  لندن ... پاکستانی اسپنر یاسر شاہ نے پہلی مرتبہ کینٹ کاونٹی ٹیم سے معاہدہ کر لیا ۔کینٹ کی ٹیم نے کاونٹی چیمپیئن شپ جیتنے کیلئے خدمات حاصل کی ہیں۔یاسر شاہ جمعرات کو ڈرہم کے خلاف پہلا میچ کھیلیں گے۔ ووسٹر شائر، ناٹنگھم شائر اور ناتھمپٹن شائر کے خلاف میچوں میں بھی کینٹ کی نمائندگی کریں گے۔کینٹ کے کوچ میٹ واکر نے کہا کہ یاسر دنیا کے بہترین اسپنرز میں سے ایک ہے ۔یاسر کی بولنگ اٹیک میں شمولیت سے چیمپیئن شپ جیتنے کے امکانات کو بڑھا سکیں گے۔

 

شیئر: