Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

حج اور عمرہ کانفرنس و نمائش کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز

جدہ میں حج اور عمرہ کانفرنس و نمائش کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے ۔ سیکیورٹی ، کمیونیکشن ، ٹرانسپورٹ ، کیٹرنگ سمیت دیگر سروسز کے سٹالز لگائے گئے ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔ 

شیئر: