Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

کیا پے پال واقعی پاکستان میں اپنی سروس شروع کرنے جا رہا ہے، حقیقت کیا ہے؟

رقوم اور ترسیل کے لیے بین الاقوامی کمپنی پے پال کے حوالے سے خبر آئی تھی کے یہ اپنی سروسز پاکستان میں بھی شروع کرنے لگے ہیں۔ یہ خبر سن کر فری لانسرز کو بہت زیادہ خوشی ہوئی تھی، لیکن حقیقت ہے کیا؟ کیا واقعی پے پال اپنی سروسز پاکستان میں شروع کرنے لگا ہے؟ جانیے اردو نیوز کی رمنا سعید سے

شیئر: