Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’حجاج کو بہتر سروسز فراہم کرنے میں سعودی حکومت نے بہت تعاون کیا‘

پاکستان کے نگراں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ ’سعودی حکومت ہمارے ساتھ بہت تعاون کر رہی ہے، جو چیز ہم مانگتے ہیں وہ ان سے مل جاتی ہے۔‘ انہوں نے مزید کیا کہا جانیے جدہ سے اردو نیوز کے نمائندے خالد خورشید کے اس انٹرویو میں

شیئر: