Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

ایمسٹرڈیم کی فیشن لائبریری جہاں کپڑوں کی ’ری سائیکلنگ‘ ہوتی ہے

نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم کی ’فیشن لائبریری‘ سے من پسند ملبوسات کرائے پر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ اس لائبریری میں نہ صرف استعمال شدہ بلکہ نئے کپڑے بھی دستیاب ہیں۔ کپڑوں کی اس ری سائیکلنگ کا مقصد کیا ہے جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: