Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

ماں جی ہوٹل، ’جیسے گھر کا کھانا کھا رہے ہوں‘

صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد کی رہائشی آسیہ امجد نے ’ماں جی ہوٹل‘ کے نام سے ایک ٖڈھابہ کھولا ہوا ہے جہاں مزدور طبقہ گھر کا کھانا کھا سکتا ہے۔ آسیہ امجد کا کہنا ہے کہ جو بھی گاہک آتا ہے، اسے ماں کے ہاتھ کے جیسا کھانا ملتا ہے۔ اردو نیوز کے نذر عباس کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: