قطری کرنسی خریدنے پر پابندی منگل 6 جون 2017 3:00 ریاض ...... سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی سامانے قطری کرنسی خریدنے پر پابندی عائد کردی۔ ساما نے اعلامیہ جاری کرکے ہدایت دی ہے کہ قطری کرنسی کا لین دین فوری طور پر بند کردیا جائے۔ پہلے سے موجود کرنسی سے فوری طور پر چھٹکارا حاصل کرلیا جائے۔ ریاض ساما اعلامیہ کرنسی خلیجی بحران قطر سفارتی تعلقات شیئر: واپس اوپر جائیں