Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

عمران خان کا ’دی اکانومسٹ‘ میں شائع مضمون کہاں تک پہنچا؟

برطانوی جریدے ‘دی اکانومسٹ‘ میں جیل میں قید پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے مضمون کی اشاعت کے بعد جنم لینے والی بحث ابھی رکی نہیں۔ دوسری جانب ’دی اکانومسٹ‘ اب تک وقفے وقفے سے آٹھ مرتبہ یہ مضمون اپنے ایکس(ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے پوسٹ کر چکا ہے۔ مزید جانیں اردو نیوز کی رمنا سعید کی اس رپورٹ میں

شیئر: