Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

’گاڑی ہی نہیں بس بھی چلا سکتے ہیں‘، کراچی کی خاتون بس ڈرائیور

کراچی کی سڑکوں پر خواتین صرف گاڑیاں ہی نہیں بلکہ اب بس چلاتی بھی نظر آئیں گی۔ خواتین کے محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے بسیں چلانے کے لیے خواتین کو تربیت دی جا رہی ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: