Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

امیر کویت کا امیر قطر کو برادرانہ مشورہ

کویت.... امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے مطالبہ کیا کہ وہ صورتحال کو کنٹرول کرنے کی کوشش کریں اور ایسا کوئی اقدام نہ کریں جس سے معاملات شدت اختیار کر جائیں۔انہوں نے برادر ممالک کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کو کنٹرول کرنے کی خاطر صرف کی جانے والی مساعی کو کامیاب بنانے کا بھی مشودہ دیا۔

شیئر: