Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

سعودی عرب میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں استحکام رہا

21 قیراط ایک گرام سونا 215.83 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 7 جنوری 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھنے میں آیا  ہے۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 215.83 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ سنیچر کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 215.83 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 246.66 ریال، 22 قیراط ایک گرام 226.10 اور18 قیراط 184.99 ریال رہی ہے۔
21 قیراط 8 گرام گنی 2,071.94 ریال، 22 قیراط 2,170.60 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام  گنی کی قیمت 2,367.93 ریال رہی جبکہ ایک کلوگرام سونا 248,385.74 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: