Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

گھروں کو موبائل سروس سینٹر بنانے والے گرفتار

ریاض....وزارت محنت و سماجی فروغ نے ریاست کے المرسلات محلے میں چھاپہ مار کر 9غیر ملکیوں کو موبائل سیٹ کی اصلاح و مرمت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ وہ اپنے گھرو ںکو موبائل سروس سینٹر میں تبدیل کئے ہوئے تھے۔ سعودی قانون کے بموجب موبائل مارکیٹ کی 100فیصد سعودائزیشن ہوچکی ہے۔ اسکی خلاف ورزی کرنے والوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ مملکت کے طول و عرض میں جاری ہے۔

شیئر: