Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

قطر میں امریکیوں کو احتیاط کا مشورہ

قاہرہ ....دوحہ میں امریکی سفارتخانے نے امریکی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ انتہا پسندی اور دہشتگردی کی سرپرستی کے باعث 9ممالک نے قطر کے ساتھ تعلقات منقطع کرلئے ہیں۔ اس کے نتیجے میں قطر کی صورتحال مخدوش ہوگئی ہے۔

شیئر: