Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

تجارتی جعلسازی پر 10افراد کو سزائیں

ریاض ....وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے تجارتی جعلسازی میں ملوث سعودی شہری اور 9غیر ملکیوں کو 90ماہ قید کی سزا سنادی۔ تارکین وطن کو قید کی سزا کاٹنے کے بعد مملکت سے بیدخل کیا جائیگا جبکہ جعلسازی میں ملوث تمام افراد کی مقامی ذرائع ابلاغ میں تشہیر بھی ہوگی۔ تارکین میں شامی، ایتھوپین، مرد و خواتین کے خلاف فیصلے صادر ہوئے ہیں۔

شیئر: