Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ریاض میں گاڑی نے 2 افراد کو کچل دیا، ایک ہلاک، ڈرائیور گرفتار 

ڈرائیور کو قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ ادارے کی تحویل میں دیا گیا ہے۔ (فوٹو: اخبار24)
سعودی عرب میں ریاض ٹریفک پولیس نے دو افراد کو روند کر جائے وقوعہ سے فرار ہونے والے ڈرائیور کو گرفتارکیا ہے۔
عکاظ اخبار کے مطابق ریاض ٹریفک پولیس نے بیان میاں کہا کہ ایک گاڑی کا ڈرائیور پیدل جانے والے دو راہگیروں کو روند کر جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا تھا۔ حادثہ میں ایک کی  شخص ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا زخمی ہے۔ 
بیان میں کہا گیا کہ زیر حراست ڈرائیور کو قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ ادارے کی تحویل میں دیا گیا ہے۔ 

شیئر: