Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

11 سالہ ووشو کوچ عبدالرحیم، ’سٹوڈنٹس تنگ نہیں کرتے‘

لاہور کے 11 سالہ عبدالرحیم ووشو اور مکسڈ مارشل آرٹس کی اکیڈمی چلاتے ہیں۔ یہاں وہ اپنے ہم عمروں اور بڑوں کو اس فن کے گر سکھاتے ہیں۔ مزید تفصیلات لاہور سے ادیب یوسفزئی کی اس ویڈیو میں

شیئر: