شہزادہ خالد الفیصل مختصر دورے پر کویت پہنچ گئے پیر 5 جون 2017 3:00 ریاض: خادم حرمین شریفین کے مشیر اور گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل مختصر دورے پر کویت پہنچ گئے جہاں وہ حکام سے خطے کو درپیش اہم معاملات پرتبادلہ خیال کریں گے۔ گورنر مکہ مکرمہ خالد الفیصل کویت شیئر: واپس اوپر جائیں