Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ہیلپنگ چلڈرن: نائجر میں دم توڑتے روایتی سازوں کو ’بچانے کی کوشش‘

نائجر میں دم توڑتے سازوں اور آلات کو معدومیت سے بچانے کے لیے ایک پروجیکٹ شروع کیا گیا ہے۔ مقامی موسیقار عمرو مائی کا کہنا ہے کہ وہ نوجوانوں کو روایتی سازوں کو بجانا سکھا رہے ہیں تاکہ ثقافتی ورثے کو مکمل طور پر ختم ہونے سے بچایا جائے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: