Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’ضروری نہیں جو وہیل چیئر پر ہو وہ بستر پر رہے‘، کراچی کی ویڈیو کریئیٹر

کراچی کی مومنہ سبطین ایک یوٹیوب چینل کے ساتھ بطور کانٹینٹ کریئیٹر منسلک ہیں اور وہیل چیئر پر کیمرہ گمبل سے ویڈیوز ریکارڈ کرتی ہیں۔ مینوئل وہیل چیئر پر بطور کیمرہ پرسن اُنہیں کن چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: