Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جعلی سفری دستاویز پر مملکت میں داخلے کی کوشش، افغان شہری گرفتار

گرفتار مسافر کے خلاف ضابطے کی کارروائی مکمل کرلی گئی (فوٹو: اخبار 24)
سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ ’حائل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک افغان شہری کو جعلی سفری دستاویز پر مملکت میں داخل ہونے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے‘۔
اخبار 24 کے مطابق بیان میں محکہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ ’گرفتار مسافر کےخلاف ضابطے کی کارروائی مکمل کرلی گئی‘۔
اس سے قبل جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر کو حراست میں لیا گیا تھا جس نے جعلی سفری دستاویز پر مملکت سے نکلنے کی کوشش کی۔

شیئر: