Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

امیر محمود الحسن کے اعزاز میں افطار

ریاض(ذکاء اللہ محسن)جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے نائب امیر محمود الحسن چوہدری کے اعزاز میں معروف صحافی اعجاز رحیم بانیاں نے افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ اس موقعہ پر محمود الحسن چوہدری کا کہنا تھا کہ رمضان برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے۔ اس لئے تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ اللہ رب العزت کی کثرت سے عبادت کریں تاکہ اللہ کی خوشنودی حاصل ہو سکے۔ افطار ڈنر میں شکیل الرحمن، چوہدری ظہور، چوہدری خورشید، شمریز عالم، افتخار چوہان، صادق ڈار، مبشر عالم، محمد جمیل، اور دیگر بھی شریک تھے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: