Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

ماریشس نے قطر کے ساتھ تعلقات ختم کردیئے

ریاض: ماریشس نے قطر کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ماریشس حکومت کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا کہ ماریشس ، سعودی عرب کے اقدام کی تائید وحمایت کرتا ہے۔ مشرق وسطی میں خلفشار پیدا کرنے میں قطر کے خلاف ثبوت موجود ہیں۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: