Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

سعودی روایتی کھیلوں کی کمیٹی کے اراکین کا اجتماع

ریاض میں سعودی روایتی کھیلوں کی کمیٹی کے اراکین کا سالانہ اجتماع منعقد ہوا ۔تقریب میں روایتی کھیل بالوت، جینجا، دومینو، کیرم بورڈ، شطرنج سمیت دیگر کھیل پیش کیے گئے۔

شیئر: