Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

چین میں گڑیا کی شکل کی عمارت

بیجنگ ...... چین میں گڑیا کی شکل سے مشابہہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔ چین کے شہرمن زوہولی میںگڑیا کی شکل سے مشابہہ ہوٹل کی عمارت کی اونچائی 72 میٹر ہے۔ہوٹل کی اس عمارت کے اردگرد مزید خوبصورتی بڑھانے کے لئے 2 سو سے زیادہ مزید گڑیاں نصب کی گئی ہیں جس سے اس عمارت کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں۔

شیئر: