Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

’سادگی اپنانا چاہیے‘، کراچی کے سائیکل سوار چیئرمین

عوامی خدمت کی راہ حائل رکاوٹیں عبور کرتے کراچی کے بلدیاتی نمائندے کلیم عثمانی ایک مثال بن گئے۔ کلیم عثمانی نے اس جدید دور میں سائیکل پر سفر کرتے ہوئے عوامی خدمت کا آغاز کیا ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: