Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

سیلاب سے نمٹنے کے لیے بنگلہ دیش میں مخصوص مکانات کی تعمیر

بنگلہ دیش کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جنہیں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے سیلاب کے خطرے کا سامنا ہے۔ ماضی میں سیلاب کی وجہ سے بنگلہ دیش میں لوگوں کے مکان تباہ ہوئے تاہم اب ایسے مکان بنائے گئے ہیں جو سیلاب کے خطرے سے نمٹ سکتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: