Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

شاہی معافی پر 3359قیدی رہا

ریاض ....محکمہ جیل خانہ جات کے ترجمان بریگیڈیئر ڈاکٹر ایوب نحیت نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد پرشاہی فرمان کی بدولت اب تک 3359قیدی مرد و خواتین کو رہا کردیا گیا۔ شاہی ہدایات پر عمل درآمد کیلئے متعلقہ کمیٹیاں مزید قیدیوں کی رہائی کی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ رہائی پر قیدیوں اور انکے اہل خانہ کے حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ رہائی پانے والوں میں سعودی اور مقیم غیر ملکی سب شامل ہیں۔ 

شیئر: