ریاض .... وزارت صحت میں کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ ریاض کنگ سعود میڈیکل سٹی میں کرونا کے 3نئے مریض ریکارڈ پر ِآئے ہیں۔ انکی خدمت کرنے والے طبی عملے کے نمونے بھی اطمینان کے لئے لے لئے گئے ہیں تاکہ انکے متاثر ہونے کی صورت میں احتیاطی تدابیر کی جاسکیں۔